the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/24ڈسمبر(ایجنسی) آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو نے اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی کو کھوکلا شخص قرار دیا، جنہوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا ہے، انہوں نے مودی حکومت پر پارلیمنٹ میں وعدہ کرنے کے باوجود آندھراپردیش کو خصوصی درجہ دینے سے انکار کرنے کے الزام لگائے، نائیڈو نے کہا کہ مودی نے 12 سال وزیراعلی رہنے کے باوجود اپنی ریاست گجرات کے



لیے بھی کچھ نہیں کیا لیکن ہر کسی کو یقین دلادیا کہ انہوں نے بڑے کام کیے، وزیراعلی نے کہا ہم سب نے یقین کیا، پورے ملک نے یقین کیا، لیکن وہ ٹھگ گئے، انہوں نے آندھراپردیش تنظیم نو ایکٹ 2014 کو لاگو کیے جانے اور اس سے جوڑے یقین دہانیوں پر وائٹ پیپر جاری کیا، جس میں مودی کو نشانا نایا گیا، نائیڈو نے کہا، نریندر مودی نے جو کہا اس پر ہم سب نے بھروسہ کیا ، آج نریندر مودی کیا ہے،،،، کھوکلے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.