the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی‘29نومبر (یو این آئی) سال 1984 کے سکھ مخالف فسادات کی جانچ کررہی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے 186 معاملات کی انکوائری کرکے اس کی رپورٹ جمعہ کو ایک مہر بند لفافہ میں سپریم کورٹ کو سونپ دی۔
اس ایس آئی ٹی کی تشکیل عدالت عظمی نے ہی کی تھی۔ ایس آئی ٹی کو ان معاملات کو دوبارہ کھولنے اور جانچ کرنے کے احکامات دئے گئے تھے جنہیں پولیس نے طریقہ کار پر مکمل عمل کئے بغیر بند کردیا تھا۔
عدالت عظمی اس



معاملے میں دو ہفتے بعد فیصلہ دے گی کہ اسے عام کیا جائے یا نہیں۔ ساتھ ہی ایسے کتنے معاملے ہیں جنہیں پھر سے کھولا جائے۔
اس ایس آئی ٹی ٹیم کی تشکیل پچھلے سال فروری میں کی گئی تھی۔جس کی صدارت دہلی ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شیو نارائن ڈھینگرا کو دی گئی تھی۔ ان کی ٹیم میں آئی پی ایس افسر راج دیپ سنگھ اور ابھیشیک دلارے شامل تھے۔ایس آئی ٹی نے مسلسل جانچ کے بعد بالآخر اپنی رعورٹ مہر بند لفافے میں سپریم کورٹ کو سونپ دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.