the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی (آپ) کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت دینے کی مانگ والی دوسری مفاد عامہ عرضی بھی جمعرات کو مسترد کر دی ۔
قائم مقام چیف جسٹس منموہن سنگھ اور جسٹس منمیت پریتم سنگھ اروڑہ کی ڈویژن بینچ نے ہندو سینا کے صد ر وشنو گپتا کی عرضی پر غور کرنے سے یہ



کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ یہ لیفٹیننٹ گور نر یا صدر کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ تاہم عدالت نے تبصرہ کیا کہ یہ وزیر اعلیٰ پر منحصر ہے کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں یا نہیں۔ بنچ نے کہا کہ بعض اوقات ذاتی مفاد کو قومی مفاد کے ماتحت کرنا پڑتا ہے لیکن یہ ان کا کیجریوال کا ذاتی فیصلہ ہے۔
بینچ نے کہا کہ وہ صرف یہ کہہ سکتی ہے کہ وہ اس معاملے پر فیصلہ نہیں کر سکتی اور اس معاملے پر فیصلہ کر نادہلی کے لیفٹیننٹ گورنر یا صدر جمہوریہ ہند پر منحصر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.