the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ذرائع:

ایک ہندو لڑکے اور ایک مسلمان لڑکی کو اندور کی ایک مصروف سڑک پر ایک ہجوم نے اس وقت زدوکوب کیا جب وہ رات کا کھانا کھانے کے بعد ایک ہوٹل سے نکلے۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کو بچانے کے لیے آنے والے دو افراد کو چاقو سے مارا گیا۔ واقعے کی ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے، "آپ نے حجاب پہنا ہوا ہے، لیکن آپ اسلام کے قانون کی پیروی نہیں کر رہی ہیں... اسلام کو نیچا نہ کریں۔"

 اس بھیڑ میں سے 50 دیگر کے خلاف ایف



آئی آر درج کی گئی ہے جن میں سے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سی ایم شیوراج سنگھ نے اندور میں پیش آئے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔


خدارا اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو جہنم کا حقدار نہ بنائیں، غیر مسلم ہندتوا جال میں پھنسنے سے بچیں.. یہ کچھ ہندو آتنکیوں کی سازش ہے جو مسلم لڑکیوں کو بہکا کر انسے محبت کا بہانہ بنا کر ہندو مذہب میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

اور اس کے بر عکس کیرلا اسٹوری جیسی جھوٹی فلمیں بنا کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔  
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.