the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 31جنوری :- جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے گنو پورہ میں فوج کی احتجاجی مظاہرین پر راست فائرنگ کے واقعہ کا شدید زخمی نوجوان رئیس احمد گنائی بدھ کی علی الصبح سری نگر کے شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں دم توڑ گیا۔



style="text-align: right;">رئیس کی موت ہوجانے کے ساتھ 27 جنوری کو پیش آئے فائرنگ کے اس وقعہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہوگئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فوجیوں نے رئیس کے سر کو نشانہ بناکر گولی چلائی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.