the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست 

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کے دائرہ اختیار کے تحت اور دارالسلام  ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے چلائے جانے والے  دکن اسکول آف فارمیسی، دارالسلام حیدرآباد کے زیر اہتمام یکم تا 6 جنوری صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک  سالار ملت آڈیٹوریم اینڈ اسپورٹ سینٹر میں تھرل A اورتھون



24 2k کے عنوان سے سالانہ اسپورٹس ویک کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ دکن اسکول آف فارمیسی کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سید عبدالعزیز سالانہ اسپورٹس ویک کی نگرانی کرینگے ۔سابق رنجی ٹرافی کے کھلاڑی اور حیدرآباد کرکٹ ایسویسی ایشن کے کوچ لیول -1محمد احتشام اے خان مہمان اعزازی کی حیثیت سے شرکت کرینگے اور سالانہ اسپورٹس ویک پروگرام کا افتتاح انجام دینگے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.