: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 3 مئی (راست) ایم آئی ایم پارٹی سے سابق رکن اسمبلی بائیکلا وارث پٹھان نے سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ممبئی نارتھ سنٹرل سے مجلس لوک سبھا سیٹ سے انتخاب
لڑے گی- ایم آئی ایم ممبئی میں صرف ایک سیٹ پر الیکشن لڑنے جارہی ہے- وارث پٹھان نے بتایا کہ ایڈوکیٹ رمضان چودھری ممبئی نارتھ سنٹرل سے مجلس کے امیدوار ہونگے- ہم ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔