اعتماد:
صدر مجلس نے آج دارالسلام میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے آنے والے اسمبلی انتخابات جو 30 نومبر کو ہونے والے ہیں ان میں مجلس کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اکبرالدین اویسی حلقہ اسمبلی چندریانگتا سے امید وار
ہونگے۔
جبکے
احمد بن عبدللہ بلعلا حلقہ اسمبلی ملک پیٹ سے امیدوار ہونگے۔
کوثر محی الدین حلقہ اسمبلی کاروان۔
ماجد حسین سابق میئر حیدرآباد حلقہ اسمبلی نامپلی۔
جعفر حسین معراج حلقہ اسمبلی یاقوت پوراہ۔
میر ذولفقار علی حلقہ اسمبلی چارمینار سے امیدوار ہونگے۔