the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پریاگ راج، 26 فروری (یو این آئی) الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی کے ویاس جی تہہ خانے میں کاشی وشوناتھ مندر ٹرسٹ کو پوجا کا حق دینے کے وارانسی کے ڈسٹرکٹ جج کے 17 جنوری کے حکم کو چیلنج کرنے والی انجمن انتظامیہ مساجد کی اپیل مسترد کر دی ہے جسٹس روہت رنجن اگروال نے پیر کو یہ حکم دیا۔
ڈسٹر کٹ حج نے وارانسی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو جائیداد کاریسیور (نگہبان) مقرر کیا تھا اور 31 جنوری کے حکم کے ذریعہ ، انہوں نے گیانواپی کے



ویاس جی تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دی تھی۔ جسٹس روہت رنجن اگر وال نے ان احکامات کے خلاف مسلم فریق کی دونوں اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کیس سے متعلق تمام دستاویزات کو دیکھنے کے بعد اور متعلقہ فریقوں کے دلائل پر غور کرنے کے بعد عدالت کو ڈسٹر کٹ حج وارانسی کے 17 جنوری کو ڈی ایم وارانسی کو جائیداد کے ریسیور کے طور پر مقرر کرنے کے ساتھ ہی و یاس جی تہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے 31 جنوری کے حکم میں مداخلت کی کوئی وجہ نہیں ملی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.