the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
امراوتی/11اپریل(ایجنسی) آندھراپردیش کے بٹوارے کے بعد ریاست میں جمعرات کو پہلی بار لوک سبھا کی 25 اور اسمبلی کی 175 سیٹوں پر انتخابات صبح 7 بجے سے شروع ہوئی، اہلکار نے بتایا کہ کئی مقاموں پر ای وی ایم میں تکنیکی خرابی کے درمیان ووٹنگ میں کچھ تاخیر ہوئی-
وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو اور انکا خاندان ریاست کی دارلحکومت امراوتی کے اڈوالی گاؤں میں پولنگ مرکز میں ووٹ ڈالنے پہنچے، انکے بیٹے نارا لوکیش اور منگیتر لوک سبھا حلقہ سے ٹی ڈی پی کے امیدوار ہیں جو اڈوالی کے اندر آتا ہے-
وائی ایس آر کانگریس پارٹی صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے بھی کڑپہ ضلع کے اپنے گاؤں پولی ویندلا میں ووٹ ڈالا، جہاں سے وہ دوبارہ میدان میں ہے، ریاست کے چیف الیکشن کمشنر آفیسر گوپال کرشنا نے اپنا ووڈ ڈالنے کے بعد بتایا کہ قریب 50 مقامات پر ای وی ایم میں تکنیکی خرابی کی شکایت



ملی ہے-
ریاست میں کل 3،93،45،717 ووٹر ہیں جن 1،94،62،339 مرد، 1،98،79،421 خواتین اور 3،957 ٹرانسجینڈر شامل ہیں.
 ریاست میں لوک سبھا کی 25 سیٹوں کے لیے 319 امیدوار اور اسمبلی  کی 175 سیٹوں کے لیے 2،118 امیدوارمیدان میں ہے. 

Andhra Pradesh, Jagan Mohan Reddy
وائی ایس آر کانگریس پارٹی صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.