the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/21جولائی(ایجنسی)لوک سبھی میں عدم اعتماد تحریک بپلے ہی گر گیا ہو لیکن آندھراپردیش کو خصوصی درجہ دینے کی مانگ تیز ہوتی جاری ہے، آندھرا کے وزیراعلی اور تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ این چندرابابو نائیڈو نے وزیراعظم نریندر مودی پر وعدہ توڑنے کا الزام لگایا ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے آندھرا کی نئی ریاست امراوتی کے لیے ہر ممکن مدد کا وعدہ کیا تھا، لیکن ایسا ہو نہیں



سکا.

انہوں نے ٹویٹ کیا، "اس وقت، وزیر اعظم عہدے کے امیدوار نریندر مودی نے آندھرا سے وعدہ کیا تھا کہ ایسی دارلحکومت بنائیں گے ، جس کے آگے دہلی بھی چھوٹی لگنے لگے گی، انہوں نے کہا کہ انہوں نے یہ وعدہ تروپتی میں بھگوان بالاجی کے سامنے کیا تھا،جو ابھی تک پورا نہیں ہوا ہے، انہوں نے کہا، چار سال ہونے کے باوجود ہم ابھی بھی انتظار کررہے ہیں کہ انہیں تروپتی بالا جی کے سامنے جو وعدہ کیا تھا ، اسے پورا کریں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.