the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھوپال، 23 جنوری :- مدھیہ پردیش کی نئی گورنر آنندي بین پٹیل نے آج یہاں راج بھون میں منعقد باوقار تقریب میں حلف لیا۔

ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہیمنت گپتا نے مسز پٹیل کو صبح دس بجے حلف دلایا۔
اس موقع پر



لوک سبھااسپیکر محترمہ سمترا مہاجن، وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، وزیر خزانہ جینت مليا، شہری ترقی اور ہاؤسنگ کی وزیر مایا سنگھ، ریاستی کابینہ کے کئی رکن، برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کے متعدد لیڈر، عدلیہ کی شخصیات اور ریاستی پولیس کے سینئر افسران موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.