the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

نئی دہلی: UIDAI  نے ان کو جنہوں نے اپنا آدھار دس سال پہلے بنوایے تھے اور اس کے بعد کبھی اپڈیٹ نہیں کروایا ہیں ایسے افراد سے دستاویز اپڈیٹ کروانے کی درخواست کی ہے۔  اس ضمن میں آدھار ہولڈرس کو دستاویز اپڈیٹ کی سہولت مقررہ فیس کے ساتھ دی ہے اور آدھار ہولڈر شناختی کارڈ اور رہائشی کے ثبوت سے



متعلق دستاویز کو آدھار ڈیٹا میں اپڈیٹ کرسکتے ہیں ۔ یہ سہولت آن لائن بھی دستیاب ہے جس میں ہم خود بھی اپڈیٹ کر سکتے ہیں ۔UIDAI ایک قانونی اتھارٹی ہے، جسے حکومت ہند نے آدھار ایکٹ 2016 کے تحت 12 جولائی 2016 کو قائم کیا تھا۔ یہ دوہری اور جعلی شناخت کو ختم کرنے کے لیے ہندوستان کے تمام باشندوں کو ‘آدھار’ نامی منفرد شناختی نمبر (UID) جاری کرنے کے مقصد سے قائم کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.