: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرانے ہندوستان کے آئین کو ملک کے عام شہریوں کے لیے انصاف، اظہار رائے کی آزادی اور حقوق کی حفاظتی ڈھال قرار دیا اور حکومت پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کے تحفظ کی اس ڈھال
کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے ملک میں کوششیں ہو رہی ہیں لیکن ملک پھر سے حوصلے کے ساتھ اٹھے گا اور ستیہ میو جیتے کہے گا ایوان نے لوک سبھا میں آئین ہند کے شاندار سفر کے 75 سال اپر بحث میں اپوزیشن کی طرف سے محترمہ واڈرا کی پہلی تقریر کو مکمل خاموشی کے ساتھ سنا۔