: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے منگل کو کہا کہ آزادی کا امرت کال ملک کے ہر شہری کے لئے اپنی ذمہ داری کو عروج پر پہنچانے اور ترقی
یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا دور ہے محترمہ مرمو نے کہا کہ آج ہندوستان کی خود اعتمادی اپنے عروج پر ہے اور اسے دیکھنے کا دنیا کا نظریہ بدلا ہے۔