the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔ دہلی کے چیف سکریٹری انشو پرکاش کے ساتھ مبینہ بد سلوکی کے معاملے میں آج جامعہ نگر پولیس اسٹیشن میں ’ آپ ‘کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نےخود سپردگی کردی۔ حالانکہ دلی پولیس نے کہا ہے کہ امانت اللہ خان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ انہیں آج تیس ہزاری کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

چیف سکریٹری انشو پرکاش کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے معاملہ میں بدھ کے روز وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے صلاح کار وی کے جین کو بھی حراست میں لیا گیا، حالانکہ بعد میں پوچھ گچھ کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔




style="text-align: right;">وہیں، امانت اللہ خاں نے خود سپردگی سے پہلے میڈیا سے کہا کہ ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ہے۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر دہلی کی’ آپ‘ حکومت کو غیرمستحکم کرنےکا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے وزیر، وزیر اعلی کے مشیر اور کارکنوں پر حملہ کیا گیا لیکن اس معاملہ میں کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسٹر پرکاش کی جانب سے شکایت کرنے کے بعد، پولیس نے مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔ گذشتہ شب مسٹر امانت اللہ کے گھر کے آس پاس پولیس فورسز کو تعینات کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.