the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ذرائع:

نئی دہلی: این ڈی اے اتحاد نے پہلی کامیابی درج کی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گجرات کے گاندھی نگر سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف کانگریس امیدوار سونل رمن بھائی کے خلاف 3,96,512 ووٹوں کے فرق سے



کامیابی حاصل کی۔

امیت شاہ کو 5,06,731 ووٹ ملے جبکہ رمن بھائی کو 1,10,219 ووٹ ملے۔ این ڈی اے ایک بار پھر مرکز میں حکومت بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اب تک این ڈی اے اتحاد 297 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ انڈیا بلاک 225 سیٹوں پر اکثریت میں ہے۔ اب تک دونوں اتحاد ایک ایک جگہ جیت چکے ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.