the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی کورونا جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور انہیں اتوار کو گروگرام میں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا مسٹر شاہ نے ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی انہوں نے کہا کہ کورونا کی ابتدائی علامات نظر آنے پر میں نے ٹیسٹ کرایا اور رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ میری طبیعت ٹھیک ہے لیکن ڈاکٹروں کی صلاح پر میں اسپتال میں داخل ہورہا ہوں۔ میری



درخواست ہے کہ آپ میں سے جو بھی گزشتہ کچھ دنوں کے دوران میرے رابطہ میں آئے ہیں، برائے مہربانی خود کو آئسولیٹ کرکے اپنی جانچ کرائیں۔
مسٹر شاہ اب اجودھیامیں رام مندر کے پروگرام میں شامل نہیں ہوسکیں گے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ مسٹر شاہ پانچ اگست کو اجودھیا میں رام مندر بھومی پوجن پروگرام میں شامل ہونے والے تھے۔
یو این آئی۔ م ع۔ 1835

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.