the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی : بی جے پی کے صدر امت شاہ نے آج یہاں ایک بار پھر حزب اختلاف کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے ایک ساتھ آنے پر ’نام نہاد اتحاد‘ قراردیا ہے جوکہ 2019کے عام انتخابات میں مودی کے سیلاب کا شکار ہوکر متحد ہورہے ہیں۔ امت شاہ نے ممبئی کے شمال مغربی علاقہ باندرہ ۔کرلا کمپلکس میں  منعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے سنا ہے کہ جب سیلاب آتا ہے تمام جانور متحد ہوجاتے ہیں ،’’ٹھیک اسی طرح مودی کے سیلاب کا



مقابلہ کرنے کے لیے کتے ،بلی ،سانپ اور منگوس ‘‘بغل گیر ہورہے ہیں۔امت شاہ نے اپوزیشن کی گرہ بندی کے خلاف پھر سے سخت ترین الفاظ استعمال کیے اور جانوروں کے اتحاد سے مترادف قراردیا ۔دراصل حال میں یوپی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے اپنی رہائش گاہ 10جن پتھ میں 21پارٹیوں کے سربراہوں کو عشائیہ پر مدعوکیا تھا اور اس سے خیال کیا جارہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیاں متحد ہورہی ہیں۔ممتا بنرجی ،شردپوار اور سونیا گاندھی نے بھی کئی ملاقاتیں کی ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.