لکھنؤ، 20 مارچ :- یوگی حکومت سے ناراض اتر پردیش کے پسماندہ بہبودوترقی کےوزیر اور سهیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے صدر اوم پرکاش راج بھر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر امت شاہ نے
آج دہلی طلب کیا ہے۔
مسٹر راج بھر نے بتایا کہ ان کی مسٹر شاہ سے دوپہر بعد ملاقات کا امکان ہے۔
قابل غور ہے کہ مسٹر راج بھر اپنی ہی حکومت سے ناراض ہیں۔