: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر داخلہ امت شاہ کو منگل کو لوک سبھا میں اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے ریمارکس پر ہنستے ہوئے دیکھا گیا۔ دہلی آرڈیننس بل کے بارے میں بات کرتے
ہوئے، اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بغیر ایوان کو چلنے دینے کے لئے اپوزیشن کا شکریہ ادا کیا۔ "وہ شطرنج کھیل رہے ہیں،" انہوں نے ٹریژری بنچوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔ مزید انہوں نے اپوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ طرف لڈو کھیل رہے ہیں۔