the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر داخلہ امت شاہ پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ انہیں تاریخ کا کوئی علم نہیں ہے اور پنڈت جواہر لال نہرو نے ملک کے لئے کیا کیا اس سے پوری طرح لا علم ہیں۔ مسٹر گاندھی نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ مودی حکومت کے مسائل سے سب کی توجہ ہٹانے کے لیے کبھی وہ پنڈت نہرو کے بارے میں بولیں گے اور کبھی کسی اور کے بارے میں اپنی لا علمی کا اظہار کریں گے تاکہ



حقیقت پر پردہ ڈالا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پنڈت نہرو نے ہندوستان کے لیے اپنی جان دی، وہ برسوں جیل میں رہے۔ امت شاہ تاریخ سے ناواقف ہیں۔ میں ان سے تاریخ" جاننے کی امید نہیں کر سکتا۔ مسٹر گاندھی نے کہا، ”اصل مسئلہ ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کا ہے اور عوام کے لیے جو رقم مختص رقم کی گئی ہے وہ کسے مل رہی ہے۔ وہ اس معاملے سے بھاگنا چاہتے ہیں اس لیے اس پر بات نہیں کرنا چاہتے لیکن ہم اس معاملے کو آگے بڑھائیں گے اور غریبوں کو ان کے حقوق ملنا یقینی بنائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.