the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 18 اگست (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو پیر کی شب دیر گئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرایا گیا۔
ایمس کی جانب سے منگل کی صبح جاری ہیلتھ بلیٹن میں کہا گیاہے کہ ’’وزیر داخلہ کو کوڈ 19 کے بعد کی نگرانی کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔ وہ ٹھیک محسوس کررہے ہیں اور اسپتال سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘‘
14 اگست کو کووڈ19 کی رپورٹ نگیٹیو آنے کے بعد انہیں گروگرام کے میدانتا



اسپتال سے چھٹی ملی تھی۔
مسٹر شاہ کو دو بجے کے قریب ایمس کے پرانے پرائیویٹ وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔ان کا علاج ایمس کے ڈائرکٹر،ڈاکٹررندیپ گلیریا کی نگرانی میں ہورہاہے۔
14 اگست کو امت شاہ کو کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد اسی دن میندانتا اسپتال سے فارغ کردیا گیا تھا۔ وہ ڈاکٹروں کے مشورے پر گھر میں آرام کررہے تھے ۔ خیال رہے وزیر داخلہ 2 اگست کو کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.