the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امیٹھی/5جولائی(ایجنسی) راہل گاندھی ایک بار پھر 4 جولائی سے دو روزہ امیٹھی دورے پر ہیں۔ دورے کے پہلے دن راہل گاندھی نے کسی مندر کا درشن تو نہیں کیا لیکن ان کا ایک مدرسے میں لنچ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ تقریبا 10 سال پہلے پرینکا گاندھی کے ساتھ انہوں نے اسی جگہ لنچ کیا تھا لیکن مدرسہ نہیں باغ تھا۔ ادھر راہل گاندھی کے کئی کلومیٹر کے سفر خاص طور پر



مدرسے میں لنچ کو لیکر طرح طرح کے قیاس لگائے جا رہے ہیں۔


بتا دیں کہ امیٹھی دورے پر بدھ کے روز پہنچے کانگریس صدر راہل گاندھی نے سب سے پہلے فرصت گنج میں کارکنوں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے کانگریسوں کیلئے شکتی پروجیکٹ لانچ کیا۔ اس کے بعد وہ سیدھے جائس کے دھنگئی گاؤں روانہ ہو گئے۔ یہاں وہ کسان عبد الستار کے گھر پہنچے ۔یہاں انہوں نے اہل خانہ سے ملاقات کر کے اظہار افسوس کیا۔ساتھ ہی راہل گاندھی نے ہر ممکن مدد دینے کا بھروسہ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.