the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اسلام آباد، 6 اپریل (یو این آئی) پاکستان میں کرائے گئے ایک سروے نے واضح کیا ہے کہ 64 فیصد پاکستانی اس بات کو درست نہیں مانتے کہ عمران حکومت کو ہٹانے میں امریکہ کا ہاتھ ہے عمران ان کی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد سے مسلسل اس کے پیچھے امریکی سازش ہونے کا الزام لگا رہے ہیں لیکن اس رائے شماری میں لوگوں نے حکومت کی اس کہانی کو مسترد کرتے ہوئے عمران حکومت کے خاتمے کا مہنگائی کو اہم وجہ بتایا ہے۔ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
پاکستانی اخبار ڈان نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گیلپ پاکستان کے سروے میں صرف 36 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت گرانے کی کوشش کے پیچھے امریکی سازش کارفرماہے۔ اس ٹیلی فونک سروے میں 3 سے 4 اپریل تک 800 خاندانوں کی رائے لی گئی۔ سروے میں



جن لوگوں نے یہ تسلیم کیا کہ مہنگائی حکومت کو ہٹانے کے لئے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اپوزیشن محرک ہے، ان میں 74 فیصد سندھ، 62 فیصد پنجاب اور 59 فیصد پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے لوگ شامل تھے۔
ایک اور سروے میں تقریباً 54 فیصد لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا جب کہ 46 فیصد نے اطمینان کا اظہار کیا۔ سروے کے مطابق 68 فیصد لوگوں نے نئے انتخابات کے لیے عمران خان کی کارروائی کی ستائش کی۔ سروے میں 72 فیصد لوگوں نے امریکہ کو پاکستان کا دشمن اور 28 فیصد لوگوں نے دوست کہا۔ ساڑھے تین سال کے دوران پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سوال پر 54 فیصد لوگوں نے عمران خان کے دور حکومت پر مایوسی کا اظہار کیا جب کہ 46 فیصد نے کسی حد تک اطمینان کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.