the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسٹاک ہوم ،یکم اکتوبر(ایجنسی)طب کے شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دینے پر امریکہ کے Jim Allison جیمز پی ایلی سن اور جاپان کے Tasuku Honjo تاسوکوہونجوکو سال 2018کے میڈیسن کے نوبل انعام سے نوازے جانے کا پیر کے روز اعلان کیاگیا۔اس سال دیے جانے والے



نوبل انعامات کا یہ پہلا اعلان ہے ۔
مسٹر ایلی سن ٹکساس یونیورسٹی اور مسٹر ہونجو جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں ۔دونوں سائنس دانوں نے کینسر کے علاج کے لئے نیاطریقہ ایجاد کیاہے جو علاج کے دوران مریض کی قوت مدافعت پر پڑنے والے منفی اثرات سے روکنے سے متعلق ہے ۔انھیں سویڈن کے کارولنسکا انسٹی ٹیوٹ نے بیان جاری کرکے بتایاکہ دونوں کو 90لاکھ کرونا(10لاکھ ڈالر )انعام کے طورپر دیے جائیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.