واشنگٹن، 30 جنوری (رائٹر) امریکہ کی بحریہ کا نگرانی کرنے والا ہوائی جہاز کل بحر اسود کے اوپر روس کے لڑاکا جیٹ سے ٹکراتے-ٹکراتے بچا۔
امریکہ کی وزارت خارجہ نے بیان
جاری کر کے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
امریکہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بحر اسود کے اوپر نگرانی کرنے والےامریکی بحریہ کا ایک جہاز کل روس کے جنگی جہاز کے پانچ فٹ کے دائرے میں آ گیا تھا۔