نئی دہلی، یکم نومبر:- مرکزی کابینہ نے نیشنل کاونسل فارٹیچر ایجوکیشن قانون میں ترمیم کے لئے بل کو منظوری دے دی ہے جس سے قومی ٹیچر کونسل کی اجازت کے بغیر بی ایڈ کی ڈگری دینے والے تعلیمی اداروں کو منظوری مل جائے گی۔
right;">
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج کابینہ کی میٹنگ میں یہ منظوری دی گئی۔
یہاں جاری ایک سرکاری بیان کے مطابق نیشنل کاونسل فار ٹیچر ایجوکیشن ایکٹ 1993 میں ترمیم کرکے ایک نیا بل لایا جائے گا