: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) پانچ ممالک چاڈ، برونڈی، فن لینڈ، انگولا اور ایتھوپیا کے سفیروں نے بدھ کو صدر دروپدی مرمو کو اپنی اسناد پیش کیں چاڈ کے سفیر ڈی لوسینین، برونڈی کے سفیر
بریگیڈیئر جنرل الائے بیجانڈوی، فن لینڈ کے سفیر کیمو لیہدیوارتا، انگولا کے سفیر کلیمینٹ پیڈرو فرانسسکو اور ایتھوپیا کے سفیر ڈیمکے امبولو نے صدارتی ہاوس میں منعقدہ تقریب میں صدر کو اپنی اسناد پیش کیں۔