the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جئے پور/14اگسٹ(ایجنسی) راجستھان کے الور میں پہلو خان کے قتل کے معاملے میں الور ضلع کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چہارشنبہ کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سبھی 6 ملزمین کو بری کردیا ہے- پہلو خان کے قتل میں 9 ملزمین پکڑے گئے تھے، جن میں تین نابالغ ہے- آپ کو بتادیں کہ یکم اپریل 2017 کو یہ واقع پیش آیا تھا-

راجستھان کے پہلو خان موب لنچنگ معاملے میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سبھی ملزمین کوبری کردیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (سیریل نمبر1)



سریتا سوامی اس کیس پرفیصلہ سناتے ہوئے ملزمین کوبری کردیا ہے۔ الورضلع کے بہروڑ میں تقریباً سوا دوسال پہلے ہوئے موب لنچنگ معاملے کے اس فیصلے میں تین ملزم شامل نہیں ہیں۔ تینوں کو نابالغ مانا گیا ہے۔

فیصلہ آنے کے بعد عدالت سے باہرنکلے پہلو خان فریق کے وکیل قاسم خان نے کہا کہ معاملے کی جانچ صحیح طریقے سے نہیں کی گئی ہے۔ پولیس نے سیاسی دباومیں چارج شیٹ پیش کی۔ ابھی عدالت کا فیصلہ نہیں ملا ہے، فیصلے کا مطالعہ کرنے کے بعد آگے کی حکمت عملی بنائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.