نئی دہلی / لکھنؤ/26ڈسمبر(ایجنسی) سماجوی پارٹی کے صدر اکیلش یادو نے اتحاد پر اپنا موقف صاف کردیا ہے. مدھیہ پردیش میں اپنے ایم ایل اے کو وزیر نہیں بنانے پر اکھیلش ناراض دیکھے اور کانگریس پر طنز کستے ہوئے کہا کہ انہوں نے سماجوادیوں کا راستہ صاف کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ غیر بی جے پی ، غیر کانگریس اتحاد کے لیے میرا جدوجہد لگاتار جاری رہے گا- انہوں نے یہ صاف کیا کہ اترپردیش میں عظیم
اتحاد غیر کانگریس ہوگا-
انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ کے علاقائی جماعتوں کو ایک ساتھ لیکر محاذ بنانے کی حمایت کی- انہوں نے کہا کہ وہ خود ہی چندرشیکھر راؤ سے وقت لیکر ان سے ملنے کے لیے حیدرآباد جائیں گے-
انہوں نے کہا کہ ملک میں عظیم اتحاد ہواسکے لیے پچھلے کئی مہینوں سے کوشیش کی جارہی ہیں، انہو ں نے کہا کہ ذات اور مذہب کے نام پر ووٹ مانگا، لیکن کیا کیا، یہ آپ کے سامنے ہے.