the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
الہ آباد : الہ آباد ہائی کورٹ نے متنازع اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی درخواست پر آج اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔  ذاکر نائک کی طرف سے دی گئی عرضی میں جھانسی کی عدالت کی طرف سے جاری غیر ضمانتی وارنٹ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ نے پہلے ہی گرفتاری وارنٹ پر روک لگا رکھی ہے۔

جسٹس امر سنگھ چوہان نے درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ عرضی گزار کی جانب سے سینئر وکیل گوپال سوروپ



چترویدی اور عمران اللہ خان بحث کی۔ ذاکرنائیک کے خلاف ملک مخالف تعلیم دینے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کا الزام ہے۔

جھانسی کے اے سی جے ایم کی عدالت میں مجرمانہ استغاثہ دائرہے۔ عدالت میں حاضر نہیں ہونے پر وارنٹ جاری کیا گیا تھا۔ عرضی گزار کا کہنا ہے کہ الزام بے بنیاد ہے۔ سیاسی وجوہات سے مجرمانہ معاملے میں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دونوں فریقوں کو سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.