: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 20 جنوری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں اور انتظامیہ یاترا کے احسن
انعقاد کے لئے تمام سہولیات بہم پہنچائے گی انہوں نے یہ بات ایک بار پھر دہرائی کہ جن لوگوں نے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کرکے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہے ان کے خلاف کارروائی انجام دے جائے گی۔