: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رانچی، 9 اکتوبر (یو این آئی) جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے وقف ترمیمی بل کو غیر آئینی، غیر جمہوری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ وارانہ ذہنیت اور سماج کو بانٹنے کی سوچ کا آئینہ قرار دیا یہ بات انہوں نے
آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے کہی وقف کانفرنس کے موقع پر یہ ملاقات عمل میں آئی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میری حکومت پوری طرح آپ کے ساتھ ہے ہم کل ہی اپنی کابینہ سے اس کے خلاف ایک قرارداد منظور کریں گے۔