the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 جون (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کے عوام کے ایک بڑے طبقے نے عام انتخابات میں کانگریس پر بھروسہ کیا ہے، اس لئے عوام کی رائے کو احترام کے ساتھ قبول کرتے ہوئے ہمیں نظم و ضبط کے ساتھ لوگوں کے اعتماد پر کھرا اترنا چاہئے ۔
عام انتخابات کے بعد پہلی بار منعقدہ پارٹی کی اعلیٰ پالیسی ساز تنظیم کا نگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے آج کہا کہ ملک کے عوام نے اپوزیشن جماعتوں کے



اتحاد اور کانگریس کو عزت بخشی ہے۔ اس کے لیے پارٹی کو ہر سطح پر کام کرنا ہو گا۔ مسٹر کھڑگے نے کہا " ہم اقتدار میں ہوں یا نہ ہوں ، ہمارا کام جاری رہے گا۔ ہمیں 24 گھنٹے ، 365 دن عوام کے درمیان رہنا ہے ، عوامی مسائل کو اٹھانا ہے۔ اہم ریاستوں کے انتخابات چند مہینوں میں ہونے والے ہیں ہمیں حریف جماعتوں کو ہر قیمت پر شکست دے کر ہمیں حکومت بنانی ہے۔ ہندوستان کے ووٹر بدلا و چاہتے ہیں اسی لئے حالیہ انتخابات میں عوام نے تفرقہ بازی، نفرت اور پولرائزیشن کی سیاست کو سخت جواب دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.