the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،13جون(ایجنسی)اروناچل پردیش میں 10دن پہلے حادثےکےشکار ہوئے فضائیہ کے اے این 32 طیارے کے ملبے کا پتہ لگانے کے بعد بچاؤ مہم میں لگی ٹیم کو جائے حادثے پر کوئی زندہ نہیں ملا ہے۔
فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ آٹھ بچاؤ اہلکاروں کی ٹیم نے آس پاس کے علاقوں میں تلاشی کی لیکن دکھ کی بات ہے کہ طیارے میں سوار کوئی بھی



شخص زندہ نہیں ملا۔
گزشتہ جون کو لاپتہ ہوئے اس طیارے کے ملبے کا منگل کے روز پتہ چلا تھا۔اس کے بعد سے طیارے میں سوار فضائیہ کے 13جوانوں کی تلاش کی جارہی تھی۔
ترجمان نے کہا کہ فضائیہ اپنے ان سبھی 13جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے گھروالوں کے ساتھ ہے۔فضائیہ ان کی ہر ممکن مدد کےلئے پرعزم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.