the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 5 اکتوبر :- انسانی وسائل کے فروغ کے سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی سے متعلق ایک آڈٹ رپورٹ کو جسے حال ہی میں یونیورسیٹی گرانٹس کمیشن کو پیش کیا گیا ہے ،ایک ایسے اقلیتی ادارے میں بے جا مداخلت پر محمول کیا ہے جسے حال ہی میں ٹائمس ہایئر ایجوکیشن ورلڈ نے ہندستان کی چوٹی کی یونیورسٹیوں میں شمار کیا ہے۔
یہاں یو این آئی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اے ایم یو کا قومی کردار بھی ثابت شدہ ہے اور اسے



ہندستان کی چوٹی کی یونیورسیٹی قرار دیئے جانے بعد جہاں حکومت کی طرف سے اس کی پذیرائی اور حوصلہ افزائی ہونی چاہئے تھی وہیں موجودہ حکومت نے ’’غیر اخلاقی سیاست‘‘ کے لئے استعمال میں لائے جانے والے اداروں میں مبینہ طور پر یو جی سی کو شامل کر لیا ہے۔
مسٹر فاطمی نے کہا کہ اے ایم یو کا کردار اور وہاں ایک سے زیادہ عہدوں پر تقرری اور داخلے کے طے شدہ ضابطے کسی سے پوشیدہ نہیں اور وائس چانسلر سمیت کسی بھی عہدیدار کو ان ضابطوں میں اپنی مرضی شامل کرنے کا اختیار نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.