: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
علی احمد اسلم، چیف جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ 'چکن تکا مسالہ' کے موجد جسے برطانیہ کا پسندیدہ
سالن سمجھا جاتا ہے، 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ریسٹورنٹ کے عملہ نے لکھا، مسٹر علی کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ ہم سب بالکل تباہ اور دل شکستہ ہیں۔"