: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اکشے کمار نے حال ہی میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی اور شمالی ریاست میں آنے والے فلم سٹی پروجیکٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ سی ایم کے
دفتر کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمار نے آدتیہ ناتھ کو بتایا کہ بالی ووڈ اتر پردیش میں فلم سٹی کے آغاز کا شدت سے انتظار کر رہا ہے۔ انہوں نے چیف منسٹر سے ان کی تازہ ترین فلم ’رام سیتو‘ دیکھنے کی بھی درخواست کی۔