جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
لکھنو: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے لوک سبھا کی گورکھ پور اور پھول پور سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کامیابی کے لئے کانگریس کے صدرراہل گاندھی کی مبارک باد تسلیم کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مسٹر یادو ین آج یہاں نامہ نگاروں سے پرمزاح انداز میں کہا ’میں کیوں بتاوں کے راہل جی کا کیا میسج آیا تھا۔ بعد میں انہوں نے تسلیم کیا کہ راہل گاندھی کا مبارک باد کا پیغام آیا تھا ، انہیں مبارک باد دینے کے لئے شکریہ بھی ادا کردیا۔
rgb(46, 46, 46); line-height: 24px; font-family: " ali="" nastaliq",="" arial,="" sans-serif;="" text-align:="" right;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کی مسٹر گاندھی سے دوستی ہے کیوں کہ دونوں ہی نوجوان ہیں۔ یہ دوستی آئندہ بھی برقرار رہے گی۔ حالانکہ کانگریس کے ساتھ اتحاد کے بارے میں انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں کے کئی رہنماوں نے ضمنی الیکشن میں کامیابی یک لئے مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے ۔ اس کامیابی سے ملک میں ایک الگ پیغام گیا ہے۔