اعتماد:
جناب اکبر الدین اویسی نے آج دارالسلام میں تلنگانہ کے سرکاری اردو میڈیم اسکول کے طلباء میں تعلیمی کٹس تقسیم
کئے
مجلس چیریٹی ایجوکیشنل اینڈ ریلیف ٹرسٹ (MCERT) کی جانب سے تلنگانہ کے سرکاری اردو میڈیم اسکولوں کے 14,000 طلباء کو 63,50,500.00 روپے کی لاگت سے تعلیمی کٹس فراہم کیے گئے ۔ یہ تعلیمی میدان میں مجلس کا بہترین کارنامہ ہے۔