the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
موہالی،15نومبر :- قومی راجدھانی میں آلودگی کے مسئلہ کے سنگین سطح تک پہنچنے پرمسئلہ کا حل نکالنے کے لئے ہریانہ کے وزیراعلی منوہر پاریکر سے بات چیت کرنے کے مقصد سے یہاں پہنچے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو شرومنی اکالی دی (ایس اے ڈی ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کارکنوں نے آج سیاہ جھنڈے



دکھائے۔

مسٹر کیجریوال کا قافلہ جیسے ہی ہوائی اڈہ سے باہر نکلا تو راستے میں سڑک کے دونوں طرف موجود ایس اے ڈی کارکنوں نے ان کے خلاف مظاہرہ اور نعرے بازی کی نیز سیاہ جھنڈے دکھائے۔
اس دوران کچھ کارکنوں نے وزیراعلی کے قافلہ پر سیاہ پاوڈر کے پیکٹ بھی پھینکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.