the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، ۱۱ جولائی :-  ایئر ایشیا کی پرواز میں دہلی سے رانچی جانے والے ایک مسافر نے لینڈنگ سے ٹھیک پہلے زبردستی طیارہ کا ایمرجنسی گیٹ کھولنے کی کوشش کی۔
اسے روکنے کی کوشش میں کچھ مسافر اور فضائی عملے کے



ارکان زخمی ہوگئے ۔
ایئر ایشیا کے ترجمان نے بتایا کہ رانچی ہو کر دہلی سے کولکتہ جانے والی پرواز I5-546 میں سوار مسافر آفتاب احمد نے پیر کی رات لینڈنگ سے ٹھیک پہلے طیارہ کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.