the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسٹاک ہوم/29نومبر(ایجنسی) ایئر انڈیا کی ایک فلائٹ کے مسافر اس وقت بال-بال بچ گئے جب فلائٹ ایک عمارت سے جا ٹکرائی، غنیمت رہی کہ اس واقع میں فلائٹ کو زیادہ نقصان نہیں ہوا اور اندر بیٹھے کل 179 مسافر کو کھروچ تک نہیں آئی، واقع اسٹاک ہوم ایئرپورٹ کا ہے، اسٹاک ہوم پولیس کے مطابق



واقع صبح  5:45 بجے ہوا. حادثے ٹرمینل پانچ سے صرف 50 میٹر کی فاصلے پر ہوا.

حادثے کے بعد لے گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ کس طرح سے بوئنگ رن وے پر کھڑا ہے، اور اسکا ایک حصہ سامنے کی عمارت میں گھسا ہے، فلائٹ کے آس پاس راحت اور بچاؤ کام کے لیے پولیس سمیت فائر عملہ کی گاڑیاں کھڑی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.