the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 27 اپریل (ایجنسی) سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا کو پرواز کی پلاننگ کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی ’سیتا‘کا سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ہفتہ کی صبح تقریبا چھ گھنٹے تک پروازیں روکنا پڑیں اور مسافر ہوائی اڈے پر پھنسے رہے۔

’سیتا‘کا سرور صبح 3.30 بجے سے ڈاؤن تھا. کافی مشقت کے بعد صبح نو بجے کے بعد اس کو ری -اسٹور کیا جا سکا. اس کی وجہ سے آج دن بھر ایئر انڈیا کی پروازوں میں



تاخیر ہو سکتی ہے۔ ایئر انڈیا کے چیئرمین اور مینجمنٹ ڈائرکٹر اشونی لوهاني نے بتایا کہ ’سيتا‘كا سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری نہیں کئے جا سکے تھے. چھوٹے ہوائی اڈوں پر جہاں ایک دو پروازیں ہیں وہاں مینوول پاس جاری کیا جا سکتا ہے، دیگر مقامات پر یہ ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج دن بھر پروازیں دو گھنٹے تک کی تاخیر سے پرواز ہوسکتی ہیں. مسافروں کو اس کی اطلاع دی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.