the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/12فروری(ایجنسی) مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا کہ شریعت میں تبدیلی کی آواز اگر اٹھے گی تو بورڈ اس کامقابلہ کرے گا۔

انہوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے سہ روزہ اجلاس کے اختتام کے موقع پر



اتوار کی شام کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ہیڈکوارٹرس دارالسلام حیدرآباد میں منعقدہ تحفظ شریعت جلسہ سے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ شریعت میں تبدیلی ناقابل قبول ہے اور اس کو ہم مان ہی نہیں سکتے۔


اس جلسہ میں حیدرآباد میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے سہ روزہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے سرکردہ علما اور دیگر سیاسی ، سماجی شخصیتوں نے شرکت کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.