the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ،یکم دسمبر:-  اترپردیش میں  کل ہند مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کو پہلی بار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
بلدیاتی انتخابات میں آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک جاری نتیجوں میں پارٹی کا ایک کونسلر اور ایک نگر پنچایت رکن عہدے کا امیدوارجیت رہے ہیں۔




style="text-align: right;">حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ جناب اسدالدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر کانپور شہر کے چنی گنج وارڈ میں شرد کمار سونکر 1595 ووٹ حاصل کرکے کونسلر بنے ہیں جبکہ اعظم گڑھ کے ماہل کارپوریشن میں امبیڈکر نگر وارڈ سے 61سال کے بھوکھل کو نگر پنچایت رکن کے طورپر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.