صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹراسدالدین اویسی کی ہدایت پر مجلس کے رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین مجلس کے صدر دفتردارالسلام میں آصف نگر منڈل سے تعلق رکھنے والے استفادہ کنندگان میں شادی
مبارک اورکلیانہ لکشمی کے 40 چیک تقسیم کئے۔
اس موقع پر رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین کے ہمراہ آصف نگر منڈل کے ذمداروں پارٹی کارپوریٹرس اورمجلس کے پرائمری یونٹ کے صدور اور سرگرم کارکنان موجود تھے۔