the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/11ڈسمبر(اعتماد) اسمبلی انتخابات 2018 کے لیے ہوئی ووٹنگ میں حلقہ اسمبلی چارمینار سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار ممتاز احمد خان نے بھاری اکثریت سے جیت درج کی ہے- انکے مقابلے میں ٹی آر ایس سے محمد صلاح الدین لودھی اور کانگریس سے محمد غوث  اور بی جے پی سے اوما مہندر بھی امیدوار تھے لیکن ممتاز احمدخان نے انہیں زیادہ ووٹوں سے شکست دی- اس سے پہلے ممتاز احمد خان حلقہ یاقوت پورہ سے امیدوار تھے- اور چارمینار سے احمد پاشاہ قادری امیدوار تھے-

ممتاز احمد خان کو 53808 ووٹ ملے ہیں جبکہ بی جے پی کے امیدوار اوما مہندر کو 21222 ووٹ ملے ہیں- اور نیشنل کانگریس کے امیدوار محمد غوث کو 16899 ووٹ ملے ہیں-

حلقہ چارمینار میں ووٹرز کی کل تعداد 1،97،483 ہے، جس میں مرد 1،04،794 ہیں اور خواتین 92،643 ہیں. 
چارمینار علاقے سے ایم آئی ایم پارٹی نے 11 بار انتخابات جیتا ہے، ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی بھی اسی علاقے سے جیت درج کی تھی اور وہ یہاں سے دو بار ایم ایل اے بنے-

Telangana - Charminar
Result Declared
CandidatePartyVotes
MUMTAZ AHMED KHANAll India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen


align="right">53808
T UMA MAHENDRABharatiya Janata Party21222
MOHD GHOUSEIndian National Congress16899
MOHAMMED SALAHUDDIN LODHITelangana Rashtra Samithi6223
M A WAHABIndependent705
JUNAID ANAM SIDDIQUIIndependent281
SANJAY KUMAR SHUKLAIndependent210
MIR HASAN ALI RAZVIIndependent170
CHITRA SAXENABahujan Samaj Party140
SHAIK ISMAILBahujana Left Party138
MOHD SHARFUDDINAam Aadmi Party126
MOHD SOHAILIndependent116
SHAIK MOINIndependent54
SUNITHA DHOTRELoktantrik Sarvjan Samaj Party52
G.CHANDRA SHEKARIndependent46
PRAKASH DULGANDEIndependent45
None of the AboveNone of the Above614

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.