the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد/11ڈسمبر(اعتماد) اسمبلی انتخابات 2018 کے لیے ہوئی ووٹنگ میں حلقہ اسمبلی بہادر پورہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار مظعم خان نے بھاری اکثریت سے جیت درج کی ہے- انکے مقابلے میں ٹی آر ایس سے عنایت باقری، اور کانگریس سے کلیم بابا  اور بی جے پی سے حنیف علی بھی امیدوار تھے لیکن معظم خان نے انہیں زیادہ ووٹوں سے شکست دی-
 معظم خان نے 96993 ووٹ ملے ہیں جبکہ ٹی آر ایس کے عنایت علی باقری کو  14475 ووٹ ملے اور بی جے پی کے حنیف علی کو 7395 ووٹ ملے ہیں-

حلقہ اسمبلی بہادرپورہ میں کل ووٹرس کی تعداد  255،735 ہے. ان میں  مرد 132،110 ہیں اور عورتیں 1,23,580 ہیں.

ایم آئی ایم کے امیدوار یہاں سے دو مرتبہ کامیاب ہو چکے ہیں. 2014 کے انتخابات میں محمد معظم خان نے 95،454 ووٹوں کے ساتھ انتخاب جیتا تھا.



bold;">
Telangana - Bahadurpura
Result Declared
CandidatePartyVotes
MOHD. MOAZAM KHANAll India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen96993
MIR INAYATH ALI BAQRITelangana Rashtra Samithi14475
HANEEF ALIBharatiya Janata Party7395
SHAIK MOHD KALEEMUDDINIndian National Congress7174
MOHAMMED SULTANUDDINNational Youth Party1976
MOHAMMED MAJEED ALIBahujana Left Party574
N. NARSING RAOIndependent378
SHAIK NASEEM BEGUMAam Aadmi Party283
SAYEDA MALIHA SHEREENAnna YSR Congress Party146
None of the AboveNone of the Above1210

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.